سیلاب سے متاثرہ 60 خاندانوں کو رہائشی مکانات تعمیر کرکے دیں گے ،حاجی عطاء اللہ بلوچ
انشاء اللہ رہائشی مکانات کی تعمیر کا کام عید کے فورا بعد شروع کیا جائے گا،رہنما ء جے یو آئی
بدھ 12 مئی 2021 16:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ افراد ہمارے بھائی ہیں ان کی مدد کرنا ہمارا دینی اور اخلاقی فرض ہے حاجی عطاء اللہ بلوچ نے کہا کہ جس وقت سیلاب آیا تھا ان دنوں میں پنجگور سے باہر تھا مگر ہمارے لوگوں نے میری غیر موجودگی میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی ہر سطح پر امداد کی اور انھیں یہ باور کرایا کہ وہ اس مشکل گھڑی میں تنہا نہیں ہیں انہوں نے کہا کہ میں تمام مخیر حضرات کوبھی اس کار خیر میں حصہ لینے کی دعوت دیتا ہوں اور توقع رکھتا ہوں کہ وہ مصیبت کے شکار اپنے بھائیوں کی مدد کریں گے انہوں نے کہا کہ اس وقت متاثریں کو ہمدردی اور مدد کی ضرورت ہے اللہ کسی پر برا وقت نہ لائے قدرتی آفات پوچھ کر نہیں آتے مگر جب کوئی مشکل کا شکار ہوجاتا ہے تو بحیثیت انسان ہمیں اس کی مدد کے لیے آگے آنا چاہئے یہی انسانیت کا تقاضہ ہے۔
پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجگور ،گچک میں لیویز فورس کی کارروائی ،قتل کا ملزم گرفتار
پنجگور ،بارشوں سے فصلوں،رہائشی مکانات کو نقصان ،ندی نالوں میں طغیانی ،کچے راستے بہہ گئے ،متعدد دیواریں ..
پنجگو ر،کوچہ چکل میں فائرنگ کا واقعہ ،ایک شخص جا ں بحق ،خاتون زخمی
سورروان ا درادک میں طوفانی ہواؤں ،بارش و ژالہ باری نے تباہی مچادی
امن وامان پر کسی قسم کی مصلحت کی گنجائش نہیں ،میر رحمت صالح
پنجگور میںکرائم کی ریشو اور منشیات کا رجحان بڑھ رہا ہے عوام بدترین عدم تحفظ کا شکار ہیں ،ایڈووکیٹ علائو ..
پنجگور ،آندھی ،گرچ چمک کیساتھ بارشوں سے مختلف علاقوں میں کچے مکانات ،دیواریں بجلی کے کھمبے گرنے سے ..
کوئی بھی قوم تعلیم کی اہمیت کو سمجھے بغیر ترقی نہیں کرسکتی،حاجی افتخار احمد ،محمد یاسین زہری
پنجگور میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورت حال تشویشناک ہے ،میر کفایت اللہ بلوچ
پنجگور ، زمینی تنا زعے پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،دوسرازخمی
پنجگور،نامعلوم موٹرسائیکل سواردوں کی فائرنگ ،یوسی کونسلر جاں بحق ،دو افراد زخمی
پنجگور کے متعدد آر ایچ سی ہسپتالوں کو ادویات فرنیچرز اور دیگر طبی آلات فراہم کردیئے گئے
پنجگور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم