پنجگور میں دو گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی

جمعہ 28 دسمبر 2018 20:43

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2018ء) پنجگورکے علاقے شور کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق ، ھائی وے روڑ پر شور کے مقام پر دو ایرانی پک اپ گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے حادثہ کے بعد زخمیوں کو ڈی ایچ کیو پنجگور منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں