پنجگور،قلات سے آنے والی پروبکس گاڑی کے الٹنے سے دو افراد جاں بحق

جمعہ 22 فروری 2019 18:24

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) سبز آب کے مقام پر قلات سے آنے والی پروبکس گاڑی کے الٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبزآب کے مقام پر قلات سے آنے والی پروبکس گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افرادامام الدین ولد قاسم ساکن قلات جاں بحق ہوگئے لیویز کے مطابق حادثے کے بعد لاش کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں بعد ازاں ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں