بلوچستان کے علاقے پنجگور میں دو گروہوں میں تصادم ،چار افراد زخمی

بدھ 3 جولائی 2019 21:01

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2019ء) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں دو گروہوں میں تصادم چار افراد زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے نیو چتکان میں زمین کے تنازعہ پر دو گرہووں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کوفوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں