پنجگو ر میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 13 جولائی 2019 21:23

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جولائی2019ء) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے رحیم جان نامی شخص کے گھر میں گھس کر انکے مہمان محمد فاروق کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں