پنجگور ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاںبحق رحیم بخش کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

منگل 8 اکتوبر 2019 17:33

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2019ء) پنجگور کے علاقے گچک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق ہونے والے رحیم بخش کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج واقعہ میں نظام نامی شخص بھی زخمی ہوا تھا لیویز کے مطابق مسلح افراد نے رحیم بخش کو ان کے گھر میں گھس کر نشانہ بنایا تھا اس دوران گولی لگنے سے نظام نامی شخص بھی زخمی ہوگیا تھاواقعہ کے بعد ملزمان موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں