پنجگور سے اغواء ہونے والا کسٹم اہلکار بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا

اتوار 13 اکتوبر 2019 20:55

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2019ء) پنجگور کسم اہلکار 40 دن بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ ہوگیا گھروں والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گیا تفصیلات کے مطابق پنجگور کسٹم کا ملازم محمد عوض جسے 40 دن پہلے نامعلوم افراد نے پکنک پر جاتے ہوئے اغوا کرلیا تھا باحفاظت بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے محمد عوض کے بازیاب ہوکر گھر پہنچنے پر خاندان کے افراد اور اہل محلہ نے خوشی کا اظہار کیا

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں