پنجگور سبزی منڈی سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی

جمعرات 17 اکتوبر 2019 23:03

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) پنجگور سبزی منڈی سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی بازار مکینوں کے مطابق افضل نامی شخص اپنی موٹر سائیکل کھڑی کرکے سوداسلف لینے مارکیٹ میں گیا تھا کہ واپسی پر موٹرسائیکل غائب تھا ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں