پنجگور،قلات میں ٹریفک حادثے میں شہید ہونے والے کمشنر مکران طارق عزیز زہری کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 21:37

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2019ء) گزشتہ روز قلات میں ٹریفک حادثے میں شہید ہونے والے کمشنر مکران طارق عزیز زہری کا پنجگور کے مرکزی پولیس گرانڈ میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی نماز جنازہ حافظ صفی اللہ نے پڑھی اس دوران اے سی پنجگور شاہنواز بلوچ بی این پی عوامی کے مرکزی وضلعی رہنماں سمیت دیگر محکموں کے افسران سیاسی سماجی شخصیت وتاجران فٹبال ایسوسی ایشن ودیگر نے بھی شرکت کی تھی۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں