پنجگور امارات کے شیخ خلیفہ سیف بن النہیاں اپنے پندرہ رکنی ٹیم کے ہمراہ پنجگور پہنچ گئے

جمعرات 13 فروری 2020 23:54

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2020ء) پنجگور امارات کے شیخ خلیفہ سیف بن النہیاں اپنے پندرہ رکنی ٹیم کے ہمراہ پنجگور پہنچ گئے ایئرپورٹ پر بی این پی کے مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی زاہد حسین بلوچ حاجی عبدالغفار شمبے زئی سماجی شخصیت حاجی عطاء اللہ بلوچ پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی فاروق الزمان اور دیگر نے مہمانوں کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گاڑہوں کے ایک بڑے قافلے میں شیوخ اور ان کی ٹیم کو زاتی رہائش گاہ پیرے جہلگ پہنچایا گیا شیخ سیف اور ان کے ساتھی پنجگور میں سی تھرٹی ون کے زریعے پنجگور پہنچیوہ قیام کے دوران مختلف علاقوں میں تلور کا شکار کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں