آواران میں ایف سی بلوچستان ساؤتھ کا ممنوع اشیاء پرقبضہ

جمعرات 13 فروری 2020 23:54

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2020ء) آواران میں ایف سی بلوچستان ساؤتھ کا ممنوع اشیاء پرقبضہ تفصیلات کے مطابق آواران ملائشیاء ایف سی بلوچستان کے دستوں نے لدا چیک پوسٹ سے نامعلوم گاڑیوں سے بھاری مقدار میں متعدد ممنوع اشیاء ضبط کرلی۔

(جاری ہے)

ممنوعہ اشیاء کو ضبط کرکے کسٹم اتھاٹی گڈانی کے پاس جمع کرا دیا گیا ہے دریں اثنا ایف سی ساوتھ نے زیرو پوائنٹ چیک پوسٹ پر مختلف گاڑیوں سے 14 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل قبضے میں لیکر بعد ازاں کسٹم حکام گڈانی کے حوالے کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں