پنجگور، دو گاڑیوں میں تصادم ،دو افراد جاں بحق

جمعہ 14 فروری 2020 22:20

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 فروری2020ء) پنجگور سر سانڈ کے علاقے میں دو گاڑیوں میں خطرناک تصادم کے نیتجہ میں موقع پردو افراد جاں بحق ہوگئے،حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں جائے واقعہ پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی میتں ہسپتال منتقل کردی گئیں جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو وارثاکی حوالے کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں