پنجگور پو لیس کی مختلف کار روا ئیوں میں ملز مان گرفتار،اسلحہ بر آمد

ہفتہ 23 مئی 2020 23:43

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2020ء) پنجگور ڈی آئی جی کی خصوصی ہدایت پر پنجگور پولیس کی ایس پی حنیف بلوچ کی نگرانی میں کارروائی بھتیجے کے قتل میں مطلوب ملزم امام بخش گرفتار جبکہ پولیس نے ایک اور کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے دوعدد پسٹل برآمد کرلیے جن میں ایک عدد ٹی ٹی پسٹل اور عدد 9mm شامل ہے پولیس نے ملزمان کا ریمانڈ حاصل کرکے تفتیش کردیا ہے پولیس کے مطابق ملزم اللہ بخش نے اپنے بھتیجے کو قتل کردیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں