پنجگور، گاڑی الٹنے سے دو افراد جاں بحق

پیر 6 جولائی 2020 21:38

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2020ء) پنجگور کے علاقے کاٹاگری تحصیل گوارگو میں دوہزار ایرانی ماڈل گاڑی ڈبل ڈور تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئی دو افراد جاں بحق پانچ زخمی ہوئیہیں جان بحق ہونے والوں میں ایک کمسن بچی سمت ایک خواتین شامل جن کی شناخت ماہ بی بی بنت جمیل جان بی بی زوجہ اشرف ساکنان کراچی لیاری ہے اور پانچوں زخمیوں میں کمسن بچی حفیظہ زوجہ سلیم ادیبہ بنت عبیداللہ ساکنان کراچی لیاری شہزاد ولد شوکت بصیر احمد ولد شوکت احمد بخش ولد گل محمد تحصیل نال خضدار شامل ہیں جنہیں طبی امداد دینے کیلئے سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں