پنجگور: اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائیاں جاری

بڑی کامیاب کاروائی میں پنجگور کے علاقے عیسئی ندی میں بھاری مقدار میں منشیات چرس پیکنگ مٹیریل برآمد کرلئے گئے

بدھ 29 جولائی 2020 21:18

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جولائی2020ء) پنجگور اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائیاں جاری ایک اور بڑی کامیاب کاروائی میں پنجگور کے علاقے عیسئی ندی میں بھاری مقدار میں منشیات چرس پیکنگ مٹیریل برآمد کرلئے گئے ذرائع کا کہنا ہے کہ منشیات کے خاتمے کیلئے کاروائیاں جاری ہیں اب تک مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے منشیات قبضے میں لئے گئے ہیں اور مختلف علاقوں میں منشیات کے خلاف کاروائی متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں