پنجگور،نا معلوم مسلح افراد مو ٹر سا ئیکل سوار شخص سے 36ہزار روپے بمعہ مو ٹر سا ئیکل چھین کر فرار

ہفتہ 19 ستمبر 2020 23:22

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) پنجگورنیوبازار میں نا معلوم مسلح افراد مو ٹر سا ئیکل سوار شخص سے 36ہزار روپے بمعہ مو ٹر سا ئیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق ہفتہ کو پنجگورنیوبازار میں نا معلوم مسلح افراد مو ٹر سا ئیکل سوار شخص سے 36ہزار روپے بمعہ مو ٹر سا ئیکل چھین کر فرار ہو گئے پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے ملزما ن کی تلاش شر وع کر دی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں