پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سماجی کارکن زخمی

منگل 11 مئی 2021 23:50

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2021ء) پنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سماجی کارکن زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ کے رہائشی حاجی انیس احمد تسپ میں فائرنگ سے زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق واقعہ مقامی پولٹری فارم کے قریب پیش آیا اس سلسلے میں مذید تفتیش جاری ہے

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں