پنجگور ،نامعلو م مسلح مو ٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 15 مئی 2021 16:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2021ء) پنجگور میں نامعلو م مسلح مو ٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عزت اللہ نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں