پنجگور, ڈی سی کی کارکردگی کی تعریف چیک پوسٹ کے خاتمہ خوش آئند اقدام ہے ,سجاد ریکی

بدھ 22 فروری 2017 20:05

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2017ء)بلوچستان کے ضلع واشک تحصیل ناگ کے سماجی کارکن سجاد ریکی، شیر جان ساسولی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ڈی سی واشک عالم فراز محمد حسنی کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈی سی واشک کے چیک پوسٹ کے خاتمہ خوش آئند اقدام ہے جس کی وجہ سے غریب مسافروں کو ریلیف ملی گئی اور مسافروں چیک پوسٹ سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ ملی ہے موصوف ایک ایماندار فرض شناس شخصیت کے مالک ہیں انکی عوامی مفادات کی کارناموں نے پورے ڈسٹرکٹ کے عوام کے دل جیت لیا ہے۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں