پنجگور:حاجی احمد کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 24 فروری 2017 22:01

ْپنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 فروری2017ء) پنجگور کے سیاسی سماجی رہنما، غنی گنوک،حمزہ بلوچ،ایوب ناشاد،ملابرکت رحمت،ظہیر شا ہ وفا ،برکت مری نے بلوچی زبان کے مایاناز شاعر آزمانک کار اکرم پرور کے چچا حاجی احمد کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاہے ہمیں انکی وفات پر غیررنج و دکھ و افسوس ہوا اللہ پاک انہیں جنت الفرودست میں جگہ دین انکے لواحقین کو صبرتحمل عطاکرئے۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں