سابق تحصیل ناظم اورماڑہ سید مہیم جان،سید گنج بخش اور سید رزاق کا دورہ اورماڑہ، سینکڑوں افراد بی این پی کے کاروان میں شامل ہوگئے

بدھ 11 جولائی 2018 17:02

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2018ء) سابق تحصیل ناظم اورماڑہ سید مہیم جان،سید گنج بخش اور سید رزاق کا دورہ اورماڑہ، سینکڑوں افراد بی این پی کے کاروان میں شامل ہوگئے۔ اورماڑہ میں بی این پی کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق تحصیل ناظم اورماڑہ سید مہیم جان، سید گنج بخش اور سید رزاق نے اورماڑہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سینکڑوں افراد نے بی این پی کے حمایت کا اعلان کیا۔ اورماڑہ کے لوگوں کی جوق در جوق بی این پی کے کاروان میں شامل ہونے سے اورماڑہ میں بی این پی کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں