پسنی میں چار سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

منگل 29 جنوری 2019 20:10

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2019ء) پسنی میں چار سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق، اطلاعات کے مطابق کلانچی بازار کا رہائشی چار سالہ عامر سید بارش کے بعد جمع شدہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں