تربت سے کراچی جانے والی کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی، دودافراد شدیدزخمی

پیر 25 جنوری 2021 23:48

پسنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2021ء) تربت سے کراچی جانے والی النجیب کوچ پسنی کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹرک سے ٹکرا گئی جس سے دودافراد شدیدزخمی ہوگئے لیویز زرائع کے مطابق اورماڑہ اور پسنی کے درمیانی علاقے ماکولہ میں حادثہ پیش آیا ہے ،حادثے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے جس میں ایک کے ریڑھ کی ہڈی ٹھوٹ گئی ہے زخمیوں کو فوری طور پر اورماڑہ منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں