پسنی میں بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

منگل 22 نومبر 2022 19:32

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2022ء) پسنی میں بیٹے نے ماں کوقتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق پسنی کے علاقے ببرشور میں ملزم ذاکر نے اپنے ماں کو رسیوں سے باندھ کر کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ پولیس نے ملزم کوگرفتار کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں