پسنی،کوسٹ گارڈ کی کارروائی میں 2 ہزار کلو گرام سے زائد چرس برآمد
ہفتہ 18 مئی 2024 17:32
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کی انٹیلی جنس ٹیم نے انسداد منشیات اور اینٹی اسمگلنگ مہم کے سلسلے میں پسنی کے جنرل ایریا زیکو کپر پوسٹ کے شمال مغرب میں سرچ آپریشن کے دوران اعلی کوالٹی کی 2052 کلو گرام چرس کے 187 بیگ برآمد کیے ہیں۔
پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی منڈی میں قیمت 34.241 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔اوتھل چیک پوسٹ پر معمول کی چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر بس (باچا خان کوچ)سے 3595 کلو گرام ممنوعہ چھالیہ بھی برآمد کی گئی جس کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔پسنی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پسنی ،کریکر دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پسنی، ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر 77 ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے لیے بھرپور تیاریوں کا آغاز
اسسٹنٹ کمشنر پسنی مہم خان گچکی نے پسنی شہر میں برف کی قیمتوں میں اضافے اور برف کی عدم دستیابی کے مسائل ..
پسنی ،بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف مکران کوسٹل ہائی وے کو زیرو پوائنٹ پر بلاک
پسنی،کوسٹ گارڈ کی کارروائی میں 2 ہزار کلو گرام سے زائد چرس برآمد
]پسنی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
بلوچستان میں سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ
بلوچستان ،سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی
یوم جنگلات کے دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں جنگلات کی اہمیت بارے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے،ڈپٹی کنزرویٹر ..
جنگلات کا دن منانے کا مقصد جنگلات کی اہمیت کے بارے لوگوں کو آگاہ کرنا ہے ، یار محمد دشتی
کئی ماہ گزرنے کے باوجود کلانچ کے مختلف علاقوں کو واٹر بوذر اور ٹریکٹروں کے ذریعے پانی سپلائی کرنے والے ..
پسنی میں پہاڑوں میں چھپائی گئی 8 ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس برآمد
پسنی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
اگر رویے نہ بدلے تو اسموگ سے اموات میں اضافہ اور جی ڈی پی کی شرح کم ہوسکتی ہے
-
پی ٹی آئی کی گرفتاریاں انتہائی قابل مذمت ، ایسے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، علی امین گنڈا پور
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو روز میں 8300 روپے کی کمی ہوگئی
-
جڑواں شہروں میں سوگ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اجتماعی طور پر اقدامات اٹھائے گی، احسن اقبال
-
بینک اسلامی نے نئی موبائل ایپ کے ذریعے محفوظ اور جدید بینکنگ کے نئے معیارقائم کردیے
-
وزیراعلی پنجاب نے مراکز صحت کی ری ویمپنگ کیلئے31دسمبر کی ڈیڈ لائن مقررکردی
-
ای پے پنجاب :صوبائی حکومت کو 600 ارب روپے سے زائد ریکارڈ ریونیو وصول‘چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف
-
پاکستا ن سپورٹس بورڈ کا پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا استور کے قریب بس حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
اسموگ کے باعث 4 پروازیں منسوخ
-
توشہ خانہ کیس 2،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو بری کرنے کا فیصلہ نہ ہو سکا