پتوکی‘پرانی منڈی چونیاں روڈ کاشف چوک میں چوری کی واردات چور لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار پولیس مصروف تفتیش

اتوار 23 دسمبر 2018 23:00

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 دسمبر2018ء) پرانی منڈی چونیاں روڈ کاشف چوک میں چوری کی واردات چور لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار پولیس مصروف تفتیش تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم چورپرانی منڈی چونیاں روڈ کاشف چوک کے رہائشی باؤحنیف قادری کے گھر کے تالے توڑ کے طلالی زیورات اور لاکھوں کی نقدی اور سامان لے کر فرار ہوگئے تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے -

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں