پتوکی تھانہ صدر کے علاقہ میں ڈاکو راج قائم ‘پولیس بڑھتی ھوئی وارداتوں پر قابو پانے میں ناکام

بدھ 5 دسمبر 2018 13:35

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2018ء) پتوکی تھانہ صدر کے علاقہ میں ڈاکو راج قائم ‘پولیس بڑھتی ھوئی وارداتوں پر قابو پانے میں ناکام ‘پتوکی کے نواحی علاقہ حبیب آباد میں ڈکیتی کی واردات 3مسلح ڈاکو میاں ٹریڑرز پر ڈکیتی کرنے لگے تو شہریوں نے شور مچانا شروع کردیا تو ڈاکومیاں ٹریڈر سے ہزاروں روپے نقدی اور فائرنگ کرتے ہوے فرار ہو گئے ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 1 رہگیر زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کواطلاع ملنے کے باجود پولیس تاخیر سے پہنچی ڈاکو فرار ہو گئے -

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں