پتوکی چوکی حبیب آباد پولیس نے گرفتار سات خواجہ سرا کو عدالت میں پیش کردیا

جج فواد محمود نے تمام ملزموں کو 25،000 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جرمانہ ادا کرنے والے تمام خواجہ سرا کو پولیس نے رہا کر دیا

جمعہ 27 ستمبر 2019 13:17

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2019ء) پتوکی چوکی حبیب آباد پولیس نے گرفتار سات خواجہ سرا کو عدالت میں پیش کردیا جج فواد محمود نے تمام ملزموں کو 25،000 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جرمانہ ادا کرنے والے تمام خواجہ سرا کو پولیس نے رہا کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتوکی کی چوکی حبیب آباد پولیس نے پتوکی کے نواحی علاقہ بولاگڑھی میں میلے پر فحش ڈانس اور ناچ گانا کرنے والے سات خواجہ سرا کو جوڈیشل مجسٹریٹ پتوکی جج فواد محمود کی عدالت میں پیش کر دیاجوڈیشل مجسٹریٹ پتوکی جج فواد محمود نے تمام ملزموں کو 25،000 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جرمانہ ادا کرنے والے تمام خواجہ سرا کو پولیس نے رہا کر دیا

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں