گیارہ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پیر 11 نومبر 2019 14:02

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2019ء) گیارہ لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق حبیب اللہ ولد محمد علی کو ملزم حاجی اصغر علی نے لین دین کے سلسلہ میں گیارہ لاکھ پچاس ہزار روپے کا چیک دیا جو وقت پر بنک سے کیش نہ ھو سکا حبیب اللہ کی تحریری درخواست پر تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے ملزم کے خلاف بجرم 489 کے تحت مقدمہ درج کر لیا-

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں