پتوکی بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو بچیاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں

ہفتہ 19 ستمبر 2020 15:06

پتوکی بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو بچیاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں
پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) پتوکی بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو بچیاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں،اہل علاقہ میں سوگ کی فضا قائم ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہلہ روڈ پتوکی کا رہائشی محمد عباس قوم آرائیں کی دو بیٹیاں گھر میں موجود تھی جو گھر میں کھیلتے ہوئے واٹر پمپ کو چھونے سے بجلی کرنٹ لگنے سے جانبحق ھوگئیں جانبحق ہونے والوں میں 2 سالہ فریحہ اور 5 سالہ مدیحہ شامل ہیں والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں