سرائے مغل کے علاقہ میں کسان مرگی کا دورہ پڑنے سے جاںبحق

بدھ 16 جون 2021 12:09

سرائے مغل +پتوکی +حبیب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) سرائے مغل کے علاقہ میں کسان مرگی کا دورہ پڑنے سے جاںبحق‘ سرائے مغل کے علاقہ کا رہائشی کسان امین نامی اپنے کھیتوں میں مال مویشیوں کے لیے چارہ کاٹنے گیا ہوا تھا کہ دوران چارہ کاٹتے اچانک مرگی کا دورہ پڑنے سے موقع پر دم توڑ گیا اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقع کی تحقیقات شروع کردی

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں