پتوکی ،تین مسلح افراد شادی شدہ لڑکی اغوا کرکے موقع سے فرار ہوگئے

جمعرات 23 ستمبر 2021 16:48

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) تین کس مسلح نامعلوم افراد شادی شدہ لڑکی کو اغوا کرکے موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردی تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ کی رہائشی کنیز فاطمہ اپنی شادی شدہ بیٹی فوزیہ کے ہمراہ کرماں باد سے اپنے گھر آرہے تھے کہ گھرکی سی این جی کے قریب کورولا گاڑی اچانک انکے سامنے آگئی جنہوں اترتے ہی اسلحہ کے زور پر سائلہ کی بیٹی کو کار میں بٹھا لیا اور موقع سے فرار ہوگئے تھانہ صدر پتوکی پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کردی ۔

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں