مخالفین نکئی خاندان نے اپنے 40سالہ دور اقتدار میں پتوکی شہر کے لئے کوئی کام نہیں کیا، رہنما مسلم لیگ (ن)
جمعہ 22 جون 2018 19:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حلقہ پی پی 180سرائے مغل میں ان جاگیرداروں کے مقابلہ میں کوئی الیکشن میں حصہ نہیں لیتا تھا ۔حلقہ کی عوام سے مشاورت کے بعد کاغذات جمع کروائے ہیں ۔حلقہ این اے 140سمیت میرا اصل ٹارگٹ پی پی 180ہے جس کے لئے میں نے بھرپور پلان تیار کر رکھا ہے ۔
انشاء اللہ یہ سیٹ جیت کر علاقہ کے کسی غریب ورکر کو دیکر نکئی خاندان کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کردوں گا ۔ہم حلقہ میں ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔انشاء اللہ جیت مسلم لیگ ن کا مقدر ہے ۔اس موقع پر امیدوار صوبائی اسمبلی محمود انور چوہدری ، مسلم لیگ ن سٹی پتوکی کے صدر پرویز اقبال بٹ ،چئیرمین میونسپل کمیٹی عمران شاہد بٹ ، وائس چئیر مین چوہدری رشید احمد ، کونسلرز مدثر چوہدری ، مرزا سجاد بیگ ، چوہدری مشتاق احمد ، ملک عاشق ، سعید احمد طاہر ،سماجی رہنماء ڈاکٹر عرفان برلاس ،شیخ اقبال ننھااور آ رائیں برادری کے سرکردہ رہنماء چوہدری شوکت بدر نے بھی خطاب کیا ۔اس موقع پر سابق ایم پی اے اور امیدوار حلقہ پی پی 179سے ناراض کونسلرز سے رانا محمد حیات خاں کی طرف سے صلح کے بعد تعاون کا یقین دلاتے ہوئے اپنی مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ۔رانا محمد حیات خاں نے کہا کہ منتخب ہونے کے بعد پتوکی شہریوں کو گھر گھر میٹھا پانی اور رہ جانے والے منصوبہ جات کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کروں گا ۔پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پتوکی، جعلی چیک دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج
پتوکی،مسلح ڈاکوئوں نے موبائل شاپ اور ایک گھر کو لوٹ لیا،مقدمات درج
ڈی پی او قصور ڈاکوئوں کی فائرنگ سے زخمی کانسٹیبل کی عیادت کیلئے لاہور پہنچ گئے
ایماندار پولیس ملازم ہماری آنکھوں کے تارے ہیں،سردار محمد طالب حسن نکئی
پتوکی پولیس نے کاروائی کرکے خطرناک مجرم اشتہاری کوگرفتارکرلیا مزید تفتیش جاری
پتوکی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہسپتال منتقل
پتوکی، 9گھروں کو ڈائریکٹ بجلی کی سپلائی دینے والے ملزم سمیت دیگرکیخلاف مقدمہ درج
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
پتوکی،دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت دو افرادزخمی
پتوکی، 8 ٹریفک حادثات میںبچے سمیت 11افراد زخمی ہسپتال منتقل
پتوکی، گھریلو ناچاقی پر 16سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل
پتوکی، دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ ،پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو زخمی کردیا
پتوکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز