پتوکی‘نامعلوم افراد کی سرکاری ملازم پر فائرنگ‘ ملازم کوشدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا

اتوار 2 دسمبر 2018 14:40

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2018ء) نامعلوم افراد کی سرکاری ملازم پر فائرنگ ملازم فائر لگنے سے شدید زخمی ہسپتال پہنچا دیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتوکی کے علاقے نواحی گاؤں ڈھولن چک نمبر7 میں نامعلوم افراد نے عابد ڈرائیور پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ عابد ڈرائیور محکمہ لائیو سٹاک قصور میں ملا زم ہے ہے پولیس مصروف تفتیش ہی-

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں