پتوکی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق ہوگیا

بدھ 12 دسمبر 2018 14:40

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2018ء) پتوکی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق پتوکی چوک جھلار محلہ سیٹھانوالا کا رہائشی21 سالہ اظہر گھر میں پانی والی موٹر ٹھیک کر رہا تھا تو اچانک موٹر میں بجلی کرنٹ آگیاکرنٹ لگنے سے نوجوان موقع پر دم توڑ گیا بتایا جاتا ہے نوجوان اظہر بیوہ ماں کا سہارا اور دو بھائیوں میں سے چھوٹا تھا۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں