پتو کی، دس سالہ بچے سے اوبا ش کی زبردستی زیادتی ،خون میں لت پت چھوڑ کر فرارمقدمہ درج

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 20:49

پتو کی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اکتوبر2019ء) دس سالہ بچے سے اوبا ش کی زبردستی زیادتی ۔خون میں لت پت چھوڑ کر فرارمقدمہ درج تفصیلات کیمطابق محمد انور کا دس سالہ بیٹا محمد رضوان کو ملزم بابر علی ورغلا پھسلا کر لے گیا اور قریبی فصلوں میں لے جاکر زبردستی بدفعلی کر ڈالی ۔

(جاری ہے)

ملزم بچے کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہوگیا۔لڑکے نے گھر پہنچ کر اپنے والد کو حقائق سے آگاہ کیا تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے ملزم بابر علی کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کو گرفتار کر لیا ہے ۔سٹی پولیس پتوکی نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں