پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی پتوکی کے نواحی علاقہ ہلہ میں کارروائی

ْ دوران کارروائی 40 سے زائد آئل ٹین اور ایک دودھ کی گاڑی سمیت دیگر سامان قبضہ میں لے لیا

پیر 14 جون 2021 11:55

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی پتوکی کے نواحی علاقہ ہلہ میں کارروائی‘ دوران کارروائی 40 سے زائد آئل ٹین اور ایک دودھ کی گاڑی سمیت دیگر سامان قبضہ میں لے لیا پنجاب فوڈ ٹیم نے موقع پر گاڑی میں موجود 800 لٹر غیر معیاری ?یمی?ل ملا دودھ ضائع کردیا ڈی جی پنجاب فوڈ ات?ارٹی کے حکم پر پنجاب فوڈ ات?ارٹی آفیسر رضوان امجد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پتوکی کے علاقہ ہلہ میں غیر معیاری مضر صحت ?یمی?ل ملا دودھ تیار کرنے والے مقام پر کاروائی کی دوران کاروائی محکمہ فوڈ کی ٹیم کو دیکھ کر ناظم بھٹی ،امانت گجر سمیت دیگر دو ملزمان موقع سے فرار ہوگئے پنجاب فوڈ ٹیم نے موقع پر 40 سے زائد آئل ٹین ،ایک گاڑی دودھ ،اور ایرانی خشک دودھ بیگ اور دیگر سامان اپنے قبضہ میں لے لیا ٹیم نے گاڑی میں موجود 800 لٹر دودھ موقع پر ضائع کردیا فوڈ ٹیم کی درخواست پر پولیس نے ایک گاڑی اپنے قبضہ میں لیکر ملزمان کے خلاف فوڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا محکمہ فوڈ ات?ارٹی پنجاب کے آفیسر رضوان امجد نے سینئر رپورٹر نوید بھٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیر معیاری ?یمیکل ملا دودھ تیار کرنے والوں کو کسی بھی صورت رعایت نہیں دی جائے گی ڈی جی فوڈ ات?ارٹی پنجاب کے حکم پر کاروائیاں جاری رہیں گی عوام الناس سے اپیل ہے کہ جہاں پر بھی آپ غیر معیاری دودھ تیار ہوتا دیکھیں تو فورا محکمہ فوڈ کی ?یلپ لائن پر کال کریں اور فورا کاروائی ہوگی اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا-

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں