ْ پنجاب حکومت خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے‘ڈپٹی کمشنر قصور

منگل 21 ستمبر 2021 11:57

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) ڈپٹی کمشنر قصور آسیہ گل نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں خصوصی افراد بہت اہمیت کے حامل ہیں اور پنجاب حکومت خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے تا کہ ان کو معاشرے کا فعال رکن بنایا جا سکے۔

(جاری ہے)

ضلعی حکومت معذور افراد کی بحالی کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے اور خصوصی افراد کو تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں