تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے دو اشتہاری مجرموں کو کاروائی کرکے گرفتار کرلیا

پیر 27 ستمبر 2021 12:50

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے دو اشتہاری مجرموں کو کاروائی کرکے گرفتار کرلیا ڈی پی او قصور عمران کشور کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او سٹی پتوکی ولی حسن پاشا کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائیاں جاری ہیں گزشتہ روز پولیس نے مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکے چوری کے مقدمات کے دو اشتہاری مجرمان محمد کاشف عمران اور علی رضا کو گرفتار کرکے تھانہ کی حوالات میں بند کردیا-

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں