اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی کارروائیاں ،دو پیٹرول پمپس ،دو شادی ہالز کو بھاری جرمانے

ہفتہ 27 نومبر 2021 12:47

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) اسسٹنٹ کمشنر پتوکی عمر سرور نے پتوکی میں کاروائیاں کرتے ہوئے دو پیٹرول پمپس اور دو شادی ہالز کو بھاری جرمانے کر دیئے متعدد کو وارننگ دے دی ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں