پتوکی ، مہنگائی میں پسے ہوئے درجنوں سرکاری ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں ریلی
دو دن پہلے پارلیمنٹ ہاؤس کے ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد کر دیا گیا، اب سرکاری ملازمین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے
جمعہ 2 جون 2023 17:10
(جاری ہے)
پچھلے سال مرکزی کابینہ نے وعدہ کیا تھا کہ پے اینڈ پینشن کمیشن کی سفارشات پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔
لیکن آج تک عملدرآمد نہیں ہوا۔ سرکاری ملازمین کے تمام الاؤنسز 2008 کی پے پر منجمند ہیں اور مہنگائی میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ دوسری طرف سرکاری ملازمین کی ایگزیکٹو کلاس کو 150٪ ایگزیکٹو الاؤنس رننگ بیسک پے پر دیا جارہا ہے جبکہ عام سرکاری ملازمین کو صبر کی تلقین اور آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط کیا جا رہا ہے۔ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 8 جون کو پاکستان بھر کے لاکھوں سرکاری ملازمین پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے جو مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔ اگیگا رہنماؤں نے مزید کہا کہ اس ملک کی بقا پاک فوج سے ہے۔ پوری دنیا کی غیر مسلم طاقتیں پاک فوج کو کمزور کرنا چاہتی ہیں لیکن پاکستان کے عوام اور سرکاری ملازمین اپنی عظیم فوج کے ساتھ ہیں۔ اگیگا واضح کرنا چاہتی ہے کہ ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈہ نہیں ہے۔ سرکاری ملازمین کا یہ اتحاد خالصتا غیر سیاسی ہے۔پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پتوکی ڈاکوئوں کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہسپتال منتقل
پتوکی، 9گھروں کو ڈائریکٹ بجلی کی سپلائی دینے والے ملزم سمیت دیگرکیخلاف مقدمہ درج
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
پتوکی،دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل سمیت دو افرادزخمی
پتوکی، 8 ٹریفک حادثات میںبچے سمیت 11افراد زخمی ہسپتال منتقل
پتوکی، گھریلو ناچاقی پر 16سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش، ہسپتال منتقل
پتوکی، دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی فائرنگ ،پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد کو زخمی کردیا
پتوکی، تین مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو کیری ڈبہ میں ڈال کر اغواء کرکے فرار ہوگئے
پنجاب حکومت کسانوں سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہی ہے،شہادت علی بھٹی
تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بھونیکی گاؤں میں عوام نے دو ڈاکوؤں کوپکڑ کر درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے ..
پتوکی، شارع عام پرملزمان کی ہوائی فائرنگ ،دو ملزمان گرفتار مقدمات درج
پتوکی ، شارع عام پرملزمان کی ہوائی فائرنگ دو ملزمان گرفتار مقدمات درج
پتوکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری