محکمہ زراعت صوبے کی تما م منڈ یو ں میں انفا رمیشن سسٹم کیلئے جدید سکر ین نصب کر یں ، محب الله
منگل 18 ستمبر 2018 17:55
(جاری ہے)
اجلاس میں محکمہ ذراعت کی افادیت و اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایسی پالیسی تیار کرنے پر غور و حوض ہوا جس میں زمینداروں کو براہ راست فوائد حاصل ہوں ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لئے دورس اقدامات اٹھائے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس نیٹ ورک میں ضروری ترامیم کرکے ہم کافی زر مبادلہ کما سکتے ہیں اور یہ محکمہ صوبے کی آمدن کے لئے مزید سود مند ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے زمینداروں کی کمیٹی کے حوالے سے کہا کہ اس میں توازن رکھا جائے اور محکمہ کا رول اس میں نمایاں ہو اور مذکورہ کمیٹی کو سیاسی اثر و رسوخ سے پاک ہونا چاہئے تا کہ یہ کمیٹی اپنے اہداف کی حصول میں بطریق احسن کامیاب ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کئی اہم منصوبے شروع کرنے کا بھی ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق معیاری کوالٹی بیس اشیا کی ترسیل کے علاوہ ان کے لئے پلپنگ مشین اور ڈرائنگ مشین تمام منڈیوں میں نسب کی جائیں گی جن کے لئے کمپیوٹر آپریٹر اور مارکیٹ سیکرٹری تعینات کئے جائیں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر بنوںکاڈینگی کی بروقت روک تھام کے لئے تمام نمائندہ محکموں کو ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کی ..
کمشنر پشاورنے پولیو قطروں سے انکاری والدین 800 سرکاری اہلکاروں کی تنخواہیں بند کرنے کے احکامات جاری کر ..
لوگوں کو بلا معاوضہ اور فوری ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ایڈوائزر وفاقی محتسب
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کی ملاقات،کمیشن کی سالانہ رپورٹ پیش کی
وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ کا مردان میڈیکل کمپلکس کا دورہ
یوای ٹی پشاورمیں بائیو گیس ٹیکنالوجی کے موضوع پرقومی کانفرنس کا انعقاد
انسداد پولیو مہم، مردان میں 2 سے 6 مئی تک ڈبل سواری، کالے شیشوں والی گاڑیوں،اسلحہ کی نمائش پر پابندی ..
یورین کلچر ٹسٹ کے چارجز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی معلومات بے بنیاد اور غلط ہیں، انتظامیہ ..
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے
باڑہ، شلوبر شین ڈھنڈ میں کمرہ منہدم ہونے سے 2 افراد شدید زخمی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت