ایگری کلچر ریسر چ سنٹرکی خدمات سے فصلو ں اور سبز یو ں کی پیداوار میں اضا فہ کر یں،عبدالقدوس

جمعرات 24 جنوری 2019 13:59

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2019ء) زرعی ریسر چ سٹیشن نورنگ کے سینئر ریسر چ افیسر عبد القد وس نے کا شتکارو ں پر زور دیا ہے کہ وہ ایگری کلچر ریسر چ سٹیشن نورنگ کی خد مات حا صل کر کے فصلو ں اور سبز یو ں کی پیداوار میں اضا فہ کر یں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے دفتر میں میڈ یا کے نما ئندو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔انہوںنے کہا کہ پچیس ایکڑ رقبے پر مشتمل یہ ریسرچ سٹیشن میں مختلف قسم کی فصلیں کا شت کی گئی ہیں ۔ انہو ں نے کسا نو ں پر زور دیا کہ وہ ایگری کلچر ریسر چ سٹیشن نورنگ کی خد مات حا صل کر کے فصلو ں اور سبز یو ں کی پیداوار میں اضا فہ کر یں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں