شیخ زید اسلام سنٹر پشاور میں شجرکاری مہم کاآغاز

منگل 20 اگست 2019 13:43

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2019ء) شیخ زید اسلاملک سنٹر پشاور یونیورسٹی میں پلانٹ فارپاکستان پروگرام کے تحت شجرکاری مہم کاآغاز کیاگیا‘ ڈائریکٹرپروفیسر ڈاکٹر شاد احمد سلجوق نے پودالگاکر مہم کاباقاعدہ افتتاح کیابعدازاں سنٹرکے اساتذہ اوردوسرے ملازمین نے بھی پودے لگائے‘ دریں اثناء کیمپس کی چاروں جامعات فارسٹ انسٹیٹیوٹ اورخیبرمیڈیکل کالج میں شجرکاری مہم جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں