لائیوسٹاک زراعت اینڈ فیشریزفامزکنونشن دسمبرمیں ہوگا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 11:55

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) لائیوسٹاک زراعت اینڈ فیشریزفامزکنونشن دسمبر2019ء میں ہوگاجس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیربرائے کھیل وثقافت ونوجوانان امورعاطف خان ہونگے ۔

(جاری ہے)

کنونشن میں غیرملکی کمپنیاں ،یوایس ایڈ،پاٹا،سمیڈااوردیگرادارے شرکت کرینگے۔کنونشن تین دن تک جاری رہیگا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں