پیوٹاکے زیراہتمام 24جنوری کوریسرچ سیمینارمنعقدہوگا

جمعہ 19 جنوری 2018 16:15

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء)پشاوریونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن (پیوٹا)کے زیراہتمام 24جنوری کوٹیچرزکمیونٹی سنٹرمیں پی ایچ ڈی ریسرچ سکالرزکیلئے سیمینارمنعقدہوگاجس میں ممتازسکالرزلیکچردیں گے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں