زرعی یونیورسٹی پشاور کے لیکچرار ضیاء الرحمن نے چین سے پی ایچ ڈی کرلی

منگل 17 اپریل 2018 12:53

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) زرعی یونیورسٹی پشاور کی فیکلٹی آف اینمل ہسبنڈری اینڈ ویٹرنری سائنسز کے لیکچرار ضیاء الرحمن نے چین کی خوچنگ زرعی یونیورسٹی اوہان سے پروفیسر ڈاکٹر لی گوانگ کی زیرنگرانی پی ایچ ڈی کرلی‘ انہوں نے حیوانات کے بارے میں تحقیق کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں