خیبرپختونخوا: انٹری ٹیسٹ کا امتحانی پرچہ لیک ہونے کی تحقیقات آئی بی کے سپرد
سرکاری اور پرائیویٹ ڈینٹل اور میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلیے ہونے والے ٹیسٹ رزلٹ کا اجرا بھی روک دیا گیا
منگل 21 اگست 2018 16:28
(جاری ہے)
اجلاس کے فوری بعد اعلیٰ تعلیمی بورڈ کی جانب سے وزیراعلیٰ کو سمری ارسال کردی گئی، جس میں بورڈ نے پیپر لیک ہونے کی تحقیقات تین روز میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) سے کروانے کی تجویز دی تھی۔
تاہم جب مذکورہ سمری وزیراعلیٰ کو موصول ہوئی توچیف سیکریٹری کامران نوید بلوچ نے تحقیقات ایف آئی اے کی جگہ آئی بی سے کروانے کی تجویز دی جس کو وزیراعلیٰ نے منظور کرلیا، اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا کہ ٹیسٹ کا انعقاد دوپہر 12 ہوا تھا جبکہ ویڈیو 3 بجے کے قریب وائرل ہوئی۔اس ضمن میں ای ٹی ای اے کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ کوہاٹ اور مالاکنڈ میں انویجلیٹرز نے دو طالبعلموں سے موبائل فون برآمد کیے جس میں انہوں نیساڑھے 11 بجیامتحانی پرچہ کی تصویر کھینچی تھی اور اسے واٹس ایپ کے ذریعے دیگر لوگوں کو ارسال کیا تھا، دونوں طالبعلموں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔اس سلسلے میں ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ امیدواروں کو معروضی سوالات کے جوابات امتحان گاہ سے باہر سے فون کے ذریعے بتانا ممکن نہیں، ان کا مزید کہنا تھاکہ سخت چیکنگ کے باوجود طالبعلموں کیکمرہ امتحان میں موبائل فون کے ہمراہ داخل ہونے کو نظر انداز نہیں کیاجاسکتا۔ان کا کہنا تھا کہ ایسے کام پرائیویٹ کوچنگ کرتے جوطالبعلموں کو اس کی تربیت دیتے ہیں اور وقت سے پہلیامتحانی پرچہ حاصل کر کے فخر سے سب کو بتاتے ہیں جبکہ ویڈیو کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ای ٹی ای اے کے ماہرین کے جائزیکے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویڈیو کی تاریخ میں ردوبدل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق انٹری ٹیسٹ کے نتائج میں صرف 2 امیدوار کل 800 نمبروں میں سے 700 لینے میں کامیاب ہوئے، اگر امتحانی پرچہ لیک ہوتا تو مزید امیدواروں کے نمبر اتنے زیادہ ہوتے جیسا کہ 2015 میں ہوا تھا اور قبل از وقت امتحانی پرچہ لیک ہونے سے 17 سو سے زائد امیدواروں نے 7 سو یا اس سے زیادہ نمبر لیے تھے۔خیال رہے کہ انٹری ٹیسٹ میں 23 ہزار 4 سو 60 طلبہ جبکہ 14 ہزار 6 سو 2 طالبات نے شرکت کی اور اس ٹیسٹ کا انعقاد 7 مختلف مقامات پر کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری