جناح کالج پشاور یونیورسٹی نے بی اے‘ بی ایس سی کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا

منگل 18 ستمبر 2018 13:46

پشاور ۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) جناح کالج پشاور یونیورسٹی میں بی اے ‘ بی ایس سی تعلیمی سیشن 2018-19ء کا داخلہ شیڈول جاری کردیاگیا‘ جامعہ کے ڈائریکٹر ایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 28 ستمبر مقرر کی گئی ہے ‘حافظ قرآن ٹیسٹ یکم اکتوبر کوہوگا‘ عبوری میرٹ لسٹ 3اکتوبر کو جاری ہوگی‘ داخلے 8اکتوبر سے شروع ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں