سکالر شیربہادر آفریدی نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

بدھ 26 ستمبر 2018 12:41

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2018ء) قرطبہ یونیورسٹی پشاور کے ایم فل ایجو کیشن سکالر شیربہادر آفریدی نے اپنی تحقیقی مقالے کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی ،ان کے بیرونی ممتحن گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان کے پر وفیسر ڈاکٹر عمرعلی خان تھے جبکہ ان کے سپروائزر سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ پشاوریونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حیات محمد تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی کامیابی کواپنی بھرپور محنت کے علاوہ والدین اوردوست احباب کی دعاؤں کا نتیجہ قراردیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں